: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پنجاب میں ضلع بھٹنڈا کے موڑمنڈی اسمبلی علاقہ کے کانگریسی امیدوار ہرمندر
سنگھ جسي کے انتخابی جلسہ کے نزدیک کل رات بڑا دھماکہ ہوا، جس میں چھ
لوگوے کی موت ہو
گئی اور قریب دس لوگ زخمی ہو گئے۔پولس ذرائع کے مطابق مہلوکین میں تین بچے شامل ہیں جو جلسہ کے پنڈال کے نزدیک ہی کھیل رہے تھے ۔دھماکہ میں تین لوگوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی تھی۔